Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جریان، کا بہترین دیسی علاج

20 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گل دھاوا 100 گرام، گل سپاری 100 گرام، موچرس 100 گرام، چینی کھانے والی 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح نہار منہ دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن تک
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، لیکوریا، ان امراض میں بے حد مفید ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70