Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جریان، کا ایک ہفتہ میں، علاج

16 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 100 گرام، مغز تخم تمر ہندی سوختہ ہلکی آنچ پر ریت میں بھنے ہوئے 150 گرام، سنگھاڑا خشک 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ باریک سفوف تیار کرلیں
مقدارخوراک : 1 سے 3 گرام، تک صبح، دوپہر، رات، پانی کے ساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں
فوائد : جریان کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70