Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، کا علاج

22 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : دانہ الائچی چھوٹی سبز 10 گرام، طباشیر نقرہ 100 گرام، مغز بادام 60 گرام، کشتہ چاندی 1 گرام، کشتہ قلعی 1 گرام، کشتہ مرجان 1 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوی کو باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور ایک شام کھانے سے 2 گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70