Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ علاج

15 Mar, 2018 عورتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پنساری کی دکان سے رتن جوت لے کر باریک پیس لیں۔ 2 گرام، صبح اور 2 گرام، شام 5 بجے قریب سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
صرف پندرہ دن بعد چیک اپ کروائیں ۔ اگر کم افاقہ ہوا تو ایک ماہ استعمال کریں