Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : بلڈ یوریا کا، سو فیصد یقینی دیسی علاج

31 Mar, 2018 پیٹ، معدہ اور آنتوں کے امراض نسخہ جات

نسخہ الشفاء : نرکچور 10 گرام، پانی 1 کپ
ترکیب تیاری : نرکچور کو پانی میں ابال لیں اور پن لیں
مقدار خوراک : اس پانی کی 3 خوراکیں بنالیں اور دن میں تین بار پئیں پندرہ دن سے ایک ماہ اسی طرح روزانہ بنا کر استعمال کریں
فوائد : بلڈ یوریا، کیلئے سادہ اور مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70