Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے روہے، یا کُکرے، کا دیسی علاج

25 Apr, 2018 آنکھوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

اکثر آنکھ کے اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکثر بچوں کو ہوا کرتا ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ  6 گرام، پھٹکڑی 6 گرام، قلمی شورہ 3 گرام، کو باریک پیس لیں اور چٹکی سے پپوٹوں کو الٹ کر کے ککروں پر ڈالیں لیکن ایک چٹکی میں ایک رتی سے زیادہ دوا نہ ہو بچوں کو اس سے بھی کم استعمال کروائیں بعد میں سرد پانی سے دھو لیں اس سے روہے ٹوٹ جائیں گے اور فائدہ ہو جائے گا
فوائد : ککروں اور روہے کے لئے بہترین نسخہ ہے شوق سے استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal