Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : آنکھوں سے پانی بہنے کا، سو فیصد کامیاب آسان ترین علاج

13 Apr, 2018 آنکھو ں کے ڈارک سرکل کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا
فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal