Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

منہ سے، خون آنے ، کا علاج

09 Feb, 2014 سینہ اور پھیپھڑوں کے امراض کا علاج اور دیسی نسخہ جات

Pumpkin

 

منہ سے، خون آنے ، کا علاج
نسخہ الشفاء ۔ کدو کا چھلکا سایہ میں خشک کر کے 100 گرام اس کو باریک پیس لیں
پھر اس میں 80 گرام چینی ملا کر سفوف بنا دیں ۔
مقدارخوراک ، صبح نہار منہ ایک چائےوالا چمچ دودہ کی لسی یا سادہ پانی سے دیں
اس نسخہ سے ان شاء اللہ مکمل افاقہ ہو گا ۔مریض کوآرام آ جائے گا
نوٹ یہ نسخہ مکمل آرام آنے تک استعمال کریں