Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مقوی باہ دودھ انڈہ ،شہد

30 Jan, 2014 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

گرم دودھ میں دیسی انڈے کی کچی ذردی

مقوی باہ،دیسی انڈہ زردی کی نیم اُبلی ہوئی
نسخہ الشفاء ۔خوب جوش کھولتے ہوئے پانی میں دو انڈے ڈالیں اور تین منٹ تک جوش
دیتے رہیں اس کے بعد اتار کر چھیل لیں یہ زردی دیسی انڈہ کی نیم اُبلی ہوئی ہے
دو،عدد زردیاں نمک ، اور دو چٹکی دارچینی کے پاؤڈر کے ہمراہ کھا کر اُوپر سے ایک
گلاس نیم گرم میٹھادودھ پیئں قوت باہ کے لئے نیز تقویت بدن کے لئے بے حد مفید ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صبح نہار منہ استعمال کرنا بہتر ہے اسکے تین گھنٹے بعد ناشتہ کریں
ریسرچ،حکیم محمد عرفان