Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں

25 Jan, 2011 دیسی طریقہ علاج

مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں
درج ذیل چیزیں ملا کر کھانے سے مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں۔
٭گوشت کے بعد شہد
٭ مچھلی کے بعد دودھ
٭ مچھلی کے بعد شہد
٭ دہی کے بعد مولی
٭ پنیر کے بعد مولی
٭ گوشت مرغ کے بعد مولی
٭ گھی کے بعد مساوی الوزن شہد

٭ چاولوں کے بعد سرکہ
٭ پیاز/ لہسن کے بعد بادام
٭ ٹماٹر کے ساتھ دودھ
٭ دکھتی آنکھ کے ساتھ کھجور
٭ چاول کے ساتھ تربوز
٭ انار کے بعد ہریسہ
٭ سری پائے کے ساتھ انگور
٭ دودھ کے ساتھ ستو
٭چاول کے ساتھ ستو
٭ کھیرے کے ساتھ پانی
٭ گرم روٹی کے ساتھ دہی
٭ ٹھنڈے پانی کے بعد چائے
٭ مولی کے ساتھ شہد
٭ خربوزے کے ساتھ شہد
٭ خربوزے کے ساتھ دہی
٭ تربوز کے ساتھ دودھ کی لسی
٭ گوشت کے ساتھ تل۔