Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سفوف یرقان

26 Mar, 2010 دیسی طریقہ علاج
کیکر کے پھول جمع کر لیں اور اس کے برابر مصری ملا لیں بس دوا تیار ہے اس میں سے چھ ماشے سے ایک تولہ بوقت صبح تازہ پانی سے پھنکا دیں۔ یرقان کو بفضلہ تعالیٰ بہت جلد دور کرنے والی سہل دوا ہے ( دیگر ) کشہ مرجان ایک رتی سے تین رتی تک کیکر کی پھلیوں کے شیرہ کے ہمرا دیں اس سے بفضلہ تعالیٰ پرانے سے پرانا یرقان حتیٰ کے کالے یرقان کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔