Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دوران مباشرت عضوخاص کی سختی کیلئے دیسی علاج

08 Jul, 2018 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

دوران مباشرت، آلہ تناسل کی سختی کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگند 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، ستاور 20 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوباریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : خالی پیٹ جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
فوائد : منی کو گاڑھا اوردوران مباشرت آلہ تناسل میں خوب سختی پیدا کرتا ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70