Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

درد شقیقہ

29 Jan, 2014 سر کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

نمک والا پانی

 

 

درد شقیقہ
نسخہ الشفاء,درد شقیقہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکژ سر کے نصف حصہ
میں ہوتا ہے۔کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں۔
نسخہ الشفاء ۔ نمک دیسی 4گرام 70گرام ،پانی ملا کر اچھی طرح ملا کر حل کر لیں دو چار
منٹ بعد پانی نتھار کر شیشی میں ڈال لیں اور جب شدید درد ہو تو ناک کے دونوں طرف دو
سے تین قطرے ٹپکائیں درد ختم ہو جائےگا ۔