Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دائمی قبض کا علاج

15 Mar, 2010 دیسی طریقہ علاج
دائمی قبض کا علاج
انجیر سات عدد میں دو کپ پانی ڈال کر چولھے پر چڑھائیں جب آدھا پانی باقی رہ جائے
تو اتار کر چھان لیں اور سوتے وقت نیم گرم پی لیں۔یاںپانچ انجیر اور دس بادام ملا کر صبح و شام چبا چبا کر کھائیں۔یاں روزانہ دو گلاس باسی پانی صبح کی نماز کے بعد فوراً پئیں اور چار گلاس صاف پانی 5 بجے شام (جب تک قبض باقی رہے) باقی چار گلاس دن میں کسی بھی وقت۔