Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

خمیرہ قبض کشاء

27 Jan, 2011 دیسی طریقہ علاج

خمیرہ قبض کشاء
8 گل سرخ ایک پاو، سنامکی ایک پاو، ایک سیر پانی میں رات کو بھگودیں صبح کو جوش دیں، ڈیڑھ پاو پانی رہنے پر اتار لیں اور ڈیڑھ سیر مصری شامل کرکے اچھی طرح مٹی کی کونڈی میں گھوٹ کر خمیرہ تیار کر لیں۔ ایک تولہ رات کو قبض کشائی کیلئے استعمال کریں، اکسیر ہے۔