Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جماع کی خواہش کا قدرتی وقت کونسا ہوتا ہے

12 Mar, 2018 مباشرت اور جنسی تعلیم

 الشفاء : جماع کی خواہش کا قدرتی وقت کونسا ہوتا ہے۔
عورت کے سینہ کے ابھار جب مکمل ہو جائیں نیز عورت کو حیض آنے لگے۔ اس وقت گویا عورت ازدواجی زندگی کے قابل ہو گئی اور مرد کے جب زیر ناف بال نکل آئیں اور اس کے منہ پر مونچھ اور داڑھی کے بال نمایاں ہو جائیں تو گویا اس میں باپ بننے کی صلاحیت پیداہو گئی ہے۔
چناچہ اگر بلا کسی عورت کی رغبت اور بلا کسی خیال کے مرد کو خیزش ہو اور مجامعت کی خواہش پیدا ہو تو گویا وہ طبعی جماع کی خواہش اس کے اندر موجود ہے اور صحیح جماع کرنے کا یہ ہی وقت ہوتا ہے۔