Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بواسیر خونی اور با دی

03 Feb, 2011 دیسی طریقہ علاج

بواسیر خونی اور با دی
نسخہ الشفاء :: چھلکا ریٹھا ( جسکی پانی میں جھا گ بنتی ہے اور پہلے دور میں کپڑے دھونے کے کا م آتا تھا ) 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام دونو ں اکٹھے کو ٹ پیس کر ،ہلکا گرم پانی ملا کر گو لیا ں بنا لیں۔ چنے کے برا بر ایک گو لی صبح و شام پانی کے ہمرا ہ کھا نے سے قبل یا دن میں 3بار بھی لے سکتے ہیں،خونی وبادی بواسیر،کا مکلم خاتمہ ہو جائے گا انشاءاللھ پندرہ دن مسلسل استعمال کریںیہی گو لیا ں شوگر کے مریضوں کو دینا شروع کر دیں اور شوگر کے مریض صحت یا ب ہو نے لگیں گے، شوگر ،زخمو ں کے لیے مفید ہیں,الشفاء