Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا نسخہ

31 Jan, 2014 سر کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

onion

 

 

بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا نسخہ
نسخہ الشفاء، ایک عدد پیاز سرخ لیکر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان کر
اسکا پانی روزانہ سر پرصبح کے وقت پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں بعد میں سر کو
صابن یاں پانی سے دھو لیں ایک ماہ تک بال گرنا بند ہوجائیں گے
ان شاء اللہ اسکے استعمال سے افاقہ ہو گا