Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

آواز کا بیٹھ جانا،علاج

10 Feb, 2014 گلے کے امراض کا علاج اور نسخہ جات

آواز کا بیٹھ جانا،علاج

 

 

آواز کا بیٹھ جانا،علاج
نسخہ الشفا ء،آدھ کلو پانی میں10گرام، سونف شامل کر کے آگ پر گرم کریں جب ایک
چوتھائی پانی باقی رہ جائے تو چھان لیں اس میں 10گرام،چینی شامل کر کے پی لیں چند
بار کے استعمال سے آواز کھل جائے گی ۔
نسخہ الشفاء ۔صرف سونف کو منہ میں ڈال کر چبانے سے بھی آواز کھل جاتی ہے ۔