Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ معجون ممسک

15 Apr, 2011 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

نسخہ معجون ممسک
نسخہ الشفاء : پچاس گرام کلونجی،بیس گرام اسپند،دونوں کا سفوف کر لیں بعد میں شہد خالص 210 گرام میں ملا لیں، پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 3 گرام جماع سے 3 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : خوب امساک ہوتا ہے اعصاب پٹھوں کی کمزوری بھی رفع ہو جاتی ہے