sex -stamina- increase- herbal- tablets
امساک کی گولیاں
نسخہ الشفاء : کافور10گرام ،اجوائن خراسانی 10،گرام،مغزجائفل10گرام سمندرپھل 15گرام, سلاجیت 4 گرام سب کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں پھر ہلکا سا شہد ملا کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال۔ ہم بستری سے دو گھنٹے قبل خالی پیٹ 2 گولیاں آدھا کلو گرم دودھ سے لیں
فوائد: یہ گولیاں بہترین امساک پیدا کرتی ہیں اور خوب لطف حاصل ہوتا ہے
نوٹ؟ یاد رہے کہ امساک پیدا کرنے والی ادویات کا مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہیے ایسی ادویات کا مسلسل استعمال درست نہیں ہوتا مسلسل استعمال اپنا اثر کرنا چھوڑ دیتا ہےپکا مکمل مسقل علاج کروانا چاہیے ضروری ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
lahore min hi
hakim sab meri aik beti hai or main chata ho k beta bi ho jae es k leye kya krna cheye k beta peda ho es bare main kuch malomat den thanks
app skype pr bat krin skype id: alshifa.herbal
Royal- x ka kya price hai
40 000 چالیس ہزار روپے