فالج اور لقوہ کا، زبردست دیسی علاج

فالج اور لقوہ کا، زبردست دیسی علاج

فالج اور لقوہ کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مجیٹھ 50 گرام، کائپھل 20 گرام، تج 20 گرام، چھڑیلہ20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام، ناگر موتھا 20 گرام، لونگ 6 گرام، دار چینی 6 گرام، جلوتری 6 گرام، میدہ لکڑی 6 گرام، آنبہ ہلدی 6 گرام، دار ہلد 6 گرام، عود غرقی 6 گرام، عقر قرحا 6 گرام، قسط تلخ 6 گرام، ساذج ہندی 6 گرام، گھونگچی سفید 6 گرام، سداب 6 گرام، پیپل 6 گرام، برادہ صندل سفید 10 گرام، برادہ صندل سرخ 10 گرام، جڑ سوسن 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، سورنجاں شیریں 10 گرام، نر کچور 40 گرام، زعفران خالص 10 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر عرق گلاب خالص 2 کلو ملا کر قلعی دار دیگچچی میں 2 دن بھگو رکھیں اور پھر آگ پر رکھ کر ہلکی ہلکی آنچ پر پکائیں جب تقریباََ 1 کلو پانی رہ جائے تو دو کلو تلوں کا تیل ڈال کر ہلکی آنچ  جلاتے رہیں جب تمام پانی جل کر تیل باقی رہ جائے تو کپڑے میں سے چھان کر پھر آگ پر گرم کریں اور اس کے اندر 3 گرام رتن جوت ڈال دیں۔ جب رنگ خوب سرخ ہوجائے تو رتن جوت نکال دیں اور 10 گرام، موم ڈال دیں۔ جب پگھل کر مل جائے تو سرد ہونے پر  روغن مسالہ 250 گرام، بھر ملا کر شیشی میں محفوظ کرلیں
فوائد اور طریقہ استعمال : یہ روغن ڈھیر سارے امراض کیلئے جادو اثر ہے مثلاََ نزلہ، زکام کیلئے سر پر مالش کریں۔ درد ہر قسم وجع المفاصل، ذات الجنب، فالج، لقوہ، عرق النساء، ڈبہ، کھانسی، ورم ہر قسم، رعشہ، طاعونی گلٹی، آگ سے جلنا، بھڑ، بچھو کا کاٹنا، خارش بخار کیلئے مالش کریں۔ انشاءاللہ ہر مرض میں اکسیر ثابت ہوگا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70