ہمبستری کی ٹائمنگ بڑھانے کا، نسخہ
بہت سے ایسے افراد جو کثرت جماع کی وجہ سے ہمبستری کی اصل لذت کو کھوہ بیٹھتے ہیں۔ انہیں کوئی کمزوری نہیں ہوتی لیکن حد سے بہت زیادہ ہمبستری کی وجہ سے اس کا اصل مزہ ہی نہیں رہتا۔ فطرت کا اصول ہے کہ اگر کوئی کام صرف اور صرف فطرتی اصول کے مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے تو اس کا مزہ ہمیشہ رہتا ہے۔ ایک مثال کے مطابق جب پیاس لگے تو صرف اتنا ہی پانی پیا جاتا ہے جتنی پیاس ہو اگر آپ اس سے بڑھ کر پانی پی لیں گے تو وہ آپ کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ آپ کا پیٹ پھول جائے گا آپ کو بات کرنے میں بھی دشواری ہوگی۔ ٹھیک اسی طرح اگر انسان کثرت سے ہمبستری کرتا ہے تو وہ آہستہ آہستہ اس کے مزے کو کھوہ دیتا ہے۔
ایسے تمام افراد کیلئے یہ نسخہ بے حد فائدہ مند ہے۔ اگر ہمبستری سے پہلے اس نسخے کو استعمال کیا جائے تو اس سے ہمبستری کی مدت بڑھتی ہے اور اس کا اصل مزہ بھی حاصل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ ٹائمنگ بڑھانے کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ نسخہ نوٹ فرما لیں
نسخہ الشفاء : تخم اوٹنگن 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، اجوائن 10 گرام، مغز بادام 20 گرام، مغز اخروٹ 08 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جاوتری 05 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چرونجی 20 گرام، تخم پیاز 5 گرام، زعفران 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر پاریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد : یہ نسخہ آپ کو ہمبستری کی اصل لذت فراہم کرے گا اور آپ کی ٹائمنگ اور مزے کو دوبالا کرے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal