گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، امراض گردہ و مثانہ کیلئے
نسخہ الشفاء : چولائی کے پتے 20 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں جوش دیں پھر چھان کرکے تھوڑی چینی ملا کر پینے سے درد گردہ و مثانہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پنبہ دانہ 20 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کر کے ایک کپ پانی میں رات کو بھگو دیں صبح کو حسب ذائقہ چینی ڈالنے کے بعد جوش دیں پھر اسے چھان کر پی جائے اس سے درد گردہ دور ہوتا ہے  اور گردے کی پتھری بھی نکل آتی ہے
نسخہ الشفاء : تخم قرطم (کسم کے بیج) کو باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر 6 گرام کی مقدار میں روزانہ صبح و شام 10 دن تک کھانے سے درد گر دہ اور پتھری کی شکائیت جا تی ہے
نسخہ الشفاء : تخم خربوہ 5 گرام کو موٹا موٹا کُوٹ کر ایک کپ پانی میں جوش دیں اسے چھان کر تھوڑی سی شکر سرخ ملا کر نیم گرم پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی رہتی ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کونپل درخت پیپل 5 عدد، مرچ سیاہ 5 عدد، دونوں کو ایک کپ پانی میں پیس کر پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 30 گرام، گندھک آملہ سار30 گرام، دونوں اجزاء کو باریک کرکے ملالیں اور ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ دونوں چیزیں جل جائیں اس سے 3 گرام یا حسب عمر کچھ کم و بیش لے کر آب مولی 30 گرام، کے ساتھ استعمال کریں درد گردہ کے لیے بہت مفید ہے اور پیشاب کے بند ہو جانے یا رک کر آنے میں اس کا استعمال مفید ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پینگ خالص بقدر باجرہ کو موم خالص بقدر جوار میں رکھ کر کھانے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ذردی بیضہ مرغ 1 عدد، سیاہ مرچ 5 عدد، دونوں کو پیس کرکے کپڑے میں لگا کے درد کی جگہ پر رکھیں درد گردہ اور ذات الجنب میں اس کا استعال مفید ہے اس کے استعمال سے درد میں فوراً سکون ہو جاتا ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70