کُشتہ نیلاتھوتھا، کینسر کے زخموں اور پھوڑوں، کیلئے

کُشتہ نیلاتھوتھا، کینسر کے زخموں اور پھوڑوں، کیلئے

کُشتہ نیلاتھوتھا،  کینسر کے زخموں اور پھوڑوں، کیلئے
نسخہ الشفاء : نوشادرکا تیل 250 گرام، ہوائی لے کر جو صد ف یا قشر بیضہ میں بنا ہو 50 گرام، گندھک آملہ سار کو اس کے 50 گرام، سے کھرل کریں ایک پہر کھرل کے بعد ایک پہر پیالہ چینی میں آتش نرم پر تشویہ دیں بعد ازاں پانی ڈال کر نوشادر خارج کریں اور جدید ہوائی تیل 50 گرام، سے کھرل کریں اسی طرح یہ عمل پانچ دفعہ دھرائیں کبریت قائم بے 20 گرام نیلا کی ڈلی عمدہ لے کر اس پر کبریت معمولہ 50 گرام، کا شیر مدار میں لیپ دیں اور خشک کر کے پوست ریٹھہ 100 گرام، کے نغدہ کے درمیان دو چینی یا سلور کی پیالیوں میں رکھ کر 3 کلو اپلہ صحرائی کی آگ دیں نیلا سفید باکرنت بلا زنگار ملے گا
فوائد :  کینسر کے زخموں اور پھوڑوں کو تیزی سے درست کرتا ہے آتشک، سوزاک اور دیگر امراض خبیثہ کو صرف 3 خوراک کافی ہے دس ملی لیٹر عرق گلاب میں نصف چاول ملا کر صرف ایک پچکاری قرحہ سوزاکی کے مندمل کرنے کو کافی ہے اعمال صنعت اس سے الماس سازی کا کام نہایت آسان ہے کئی الماس پر ایک تا دو رتی لیپ کریں اور صرف 4 کلو آگ میں الماس اکسیری کشتہ و گا
شنگرف سڈھ کا چھوڑ ہے
گندھک پر بطریق معروف یعنی گرم حالت میں تیل کرتا ہے ۔
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 1 گرام، سم الفار 2 گرام، کھرل کر کے قلمی شورہ 2 گرام، زیر و بالا دے کر آدھ سیر کا بھڑکہ دیں بھڑکہ دیں جاذب قلعی ہے

ورقیہ قائم میٹھا سوڈا والی 3 گرام،  نیلاتھوتھا 1 گرام، باہم خشک کھرل دو پہر کر کے تین قطرے کاربالک ایسڈ ملائیں اور تشویہ دین چند تشویہ میں ہڑتال کھل کر اکسیر ہو گی اور رتی تولہ چاندی پر طرح کھائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70