کمزور لاغرٹیڑھا آلہ تناسل سیدھا اور سخت، کرنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 12 گرام، سندھور 6 گرام، میٹھا تیلیہ 25 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر ایک کڑاہی میں ڈالیں اور اس میں دیسی گھی 80 گرام اور دودھ 80 گرام لے کر اس کو چوبیس گھٹہ رگڑیں پھر شیشی میں محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت وقت موٹا کپڑا گرم کر کے اس سے آلہ تناسل کو سینک دیکر یہ طلاء ایک گرام ہلکا گرم کر کے حشفہ اور سیون کو بچا کر مالش کریں اوراوپر پان کا پتہ لپیٹ کر اسکے اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ کر سو جائیں صبح اٹھ کرنیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں اسی طرح چار روز تک عمل کریں اگر باریک باریک دانے نکل آئیں تو بہت اچھی بات ہے گھبرائیں مت سرسوں کا تیل آلہ تناسل پر لگائیں تو دانے ختم ہو جائیں گے پھر طلاء لگائیں پھر دانے نکلیں گے پھر گھی لگائیں اسی طرح کم ازکم چالیس روز کرنے سے زبردست طاقت آ جائے گی
ٹیڑھا آلہ تناسل سیدھا اور سخت ہوجائے گا
فوائد : ٹیڑھا آلہ تناسل سیدھا ہو جائے گا، عضوخاص میں خاص طاقت آ جائے، گی اور خوب آلہ تناسل فربہ ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.