چہرے سے مرض کی تشخیص ہو سکتی ہے

چہرے سے مرض کی تشخیص ہو سکتی ہے

چہرے سے مرض کی تشخیص ہو سکتی ہے
چہرے کی ہیت، پہچان : گال، منہ، اور آنکھ، تشخیص امراض میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں، جیسے کہ چہرے کی سرخ رنگت، زیادتی خون، زرد رنگت، صفرا، سفید رنگت، بلغم، اور سیاہ رنگت، سودا کی نشان دہی کرتی ہے اسی طرح ہئیت میں چربی کی زیادتی، اعصاب کے افعال میں تیزی، گوشت کی زیادتی، جگر کے فعل کی تیزی، اور دبلا جسم، امراض معدہ وجگر کو ظاہر کرتا ہے، گالوں کی سرخی کے ساتھ اڑا ہوا رنگ پھیپڑوں کے ورم اور اختلاج قلب کی دلیل ہے، مردوں کے گالوں پرسیاہ نشان، درودں، شوزش مثانہ و گردہ، اور امراض خصیہ کو ظاہر کرتا ہے، اسی طرح عورتوں میں خرابی حیض، سیلان رحم، اور ورم خصیتہ الرحم کی نشانی ہے، منہ کا کھلا رہنا، پھیپھڑوں کے امراض اور ضعف قلب کی نشان دہی کرتا ہے،رال کا ٹپکنا،اگر بے قابو ہو کر رال ٹپکنی شروع ہو جائے تو جان لیں، مریض دماغی یا اعصابی خرابی، کرم امعاء، شدید نفخ شکم میں مبتلا ہے یا ہونے والا ہے، ہونٹوں کی سفیدی، جوڑوں کے درد،جلن، بخار، اور کمی خون کی دلیل ہے، ہونٹوں کی زردی صفرا کی زیادتی اور قے وغیرہ کو ظاہر کرتی ہے، خشک ہونٹ، سوزش معدہ اور مالیخولیا کی نشانی ہے،منہ کا لٹکنا،ضعف اعصاب،یا لقوہ فالج کی وجہ سے ہوتا ہے،آنکھ کی زردی، یرقان، سوءالقنیہ،اور استسقاءکی نشانی ہے، آنکھ کی سرخی،درد سر اوراعصابی شوزش کی نشانی ہے، آنکھ کے گرد سیاہ ہلکے امراض گردہ،امراض امعاء بواسیر،اور خون میں تیزابیت کی دلیل ہے، آنکھوں کے گرد گڑھے، اعصاب اور آنتوں کی شوزش، پیاس، اسہال کی شدت، کی نشانی ہے، آنکھوں کی اداسی، جریان، احتلام، اور ضعف باہ کی پکی نشانی ہے، آنکھوں کے پپوٹوں پر پھنسیاں، عصبی سوزش کو ظاہر کرتی ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70