چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ

چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ

مُقوی باہ پھل
نسخہ الشفاء : چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ
یہ مقوی باہ پھل ہے لیکن باہ کو طاقت دینے منی کو گاڑھا بنانے میں اور چہرہ کو سرخ بنا نے میں کوئی مہنگے سے مہنگا پھل بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا برگد، یعنی کہ بوہڑ کا درخت کے پھل بے پناہ قوت باہ کا حامل ہے برگد کا پھل سرخ رنگ کا درخت سے اتاریئےکسی کپڑے پر پھیلا کر خشک کر لیں خشک ہونے کے بعد ان پھلوں کو ہاتھ سے مسل لیں پھر اسکا پیس کرپاؤڈربنا لیں پاؤڈر کے برابرمصری ملا لیں چار سے 6 گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کرنے سے چالیس روز میں چہرے کا وہی رنگ ہوجاتا ہے جو ان پھلو ں کا تھا جن لوگوں کوعورت کے پاس جاتے ہے انزال ہو جاتا ہے ان کے لئے بے حد مفید ہے منی میں اولاد پیدا کرنے والے کرم پیدا کر کرتا ہے اورحمل ٹھرانے کا باعث بنتا ہے ۔جن حضرات کو منی کی کمزوری کی وجہ سے کمزور اولاد پیدا ہوتی ہے میاں بیوی دونوں اس کا استعمال کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا اور تندروست اولاد نرینہ پیدا ہو گی ۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70