پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : رال سفید 50 گرام، مردار سنگ 3 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور تھوڑاتھوڑا کڑوا تیل ملاتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ 50 گرام جذب ہوجائے پھر سرد پانی ایک گلاس ملا کر زور سے گھوٹیں پانی جذب ہوجائے گا اسی طرح پانی ملاتے اور رگڑتے جائیں جو پانی فالتو نکلا کرے اس کو نکال دیا کریں مرہم پھول کر سفید سبزی مائل ہوجا ئے گی کسی شیشی میں ڈال کررکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پھنسی یا زخم وغیرہ کیلئے میڈیکل سٹور سے پٹی لے کراس کو حسب ضرورت کاٹ کر ڈبل کر لیں اورایک چمچ دواء اسکے اوپر لگا کر اوپر چپکا دیں فوراََ نہایت سختی کے ساتھ چمٹ جائے گا رات کو لگائیں صبح اتار دیں
فوائد : پھوڑا، پھنسی زخم بوائی کیلئے بہترین لاجواب علاج ہے جلتے ہوئے پھوڑے یا پھنسی یا زخم پر لگاتے ہی ٹھنڈک پڑ جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.