Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

majon

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق
نسخہ الشفاء : لونگ 9 عدد ،دارچینی 12 گرام،زعفران 10 گرام، ان سب کو باریک سفوف بناکر روغن تل 7 چمچ بڑے کھانے والے ملاکر خوب کھول کرکے باریک کرلیں معجون سی بن جائے گی
ترکیب استعمال : اس میں سے ایک چمچ دوا لیکر اسکا کوباریک کپڑے پرلیپ کریں کاٹن کا کپڑا ہوناچاہیے جو تین انچ چوڑا اورلمبائی بھی تین انچ ہونی چاہیے اس پرلیپ کرکے رات سوتے وقت عضو خاص پراچھی طرح لپیٹ کر اورانڈر ویئر پہن کرسوجائیں اورصبح کو اُٹھ کر تازہ پانی سے دھولیں اسی طرح ایک دن چھوڑ کر پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد : جلق یا اغلام سے اگر عضو مخصوص میں کمزوری اور ٹیڑھا پن واقع ہوگیا ہو تو اس پٹی کے استعمال سے دور ہو جائے گا اور عضو مخصوص میں قوت پیدا ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

32 Replies to “پٹی برائے قوت باہ و مجلوق”

  1. kia is say dan to nahi nakly gay

    dosery bat ye hay kah app kay pass bani bani patti mil sakti hay

  2. اسلام علیکم
    جناب آپ میڈیسن منگوانے کے لیے فون پر رابطہ کریں
    03-40-50-60-70
  3. اگر عضو جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہو تو اس سے صحیح ہو سکتا ہے
  4. یہ دو نوں نسخہ جات ہی مفید ہیں‌کوئی بھی استعمال کر لیں
  5. agar 55 year k omar k bad bilkul kamzoori a gai to yeh patti karamad ho ge?

  6. sir g yeah batana k yeah pati 15 din istamal karni ha. ya k 15 patian istamal karni h

  7. محترم حکیم صاحب
    السلام و علیکم
    کیا روغن تل کی جگہ روغن زیتون استمال کر سکتے ہیں
    اور اوپر دی گئی مقدار کتنے دن کے لیے کافی ہے
    اور پٹی دوبارہ استمال ہو سکتی ہے یا ہر بار نئی استمال کرنا ہو گی
  8. روغن تل کی جگہ روغن زیتون استمال کر سکتے ہیں

Leave a Reply