نسخہ جریان الشفاء
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی20گرام،تخم الائچی خورد20گرام،صندل سفید10گرام،طباشیر نقرہ20گرام، کوزہ مصری 50گرام، ورق چاندی 7 گرام، ورق سونا1گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کو باریک کرکے اس میں سونا چاندی کے ورق ایک ایک کرکےملاتے جائیں اورکھرل کرتےجائیں اتنا کھرل کریں کہ ورق بھی سفوف بن جائیں اب اس کوعلیحدہ رکھ لیں اور باقی ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنانےکے بعد اس میں سونا چاندی کے ورق والا سفوف ملا لیں
طریقہ استعمال : ایک گرام،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : جریان کو جڑسے ختم کرتا ہے اور چہرے پررونق لاتا ہے رنگ روپ خوبصورت بناتا ہےخصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے،صرف20یوم استعمال کریں
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.