نسخہ، عرق النساء کے لیے

نسخہ، عرق النساء کے لیے

نسخہ، عرق النساء کے لیے
نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، لونگ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، مصبر10 گرام، سرنجاں شیریں 10 گرام، تج 10 گرام، سرد چینی 10 گرام، دار چینی 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 6 گرام، زعفران 3 گرام، روغن زیتون 50 گرام، شہد 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر پہلے روغن زیتون ملائیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ دیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : شاٹیکا، عرق النساء، تمام ریحی بادی دردیں، جوڑوں کی دردیں، یورک ایسڈ، کو لیسٹرول، عام جسمانی دردوں کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70