نسخہ، جریان، احتلام، سرعت انزال کا ____مکمل کورس

نسخہ، جریان، احتلام، سرعت انزال کا ____مکمل کورس

نسخہ، جریان، احتلام، سرعت انزال کا، مکمل کورس
آج کل ننانوے فیصد نوجوان مرض جریان میں مبتلا دیکھے جاتے ہیں یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے کئی امراض پیدا ہو سکتے ہیں مثلا سر کا چکرانا، آنکھوں کے آگے اندھیرا ہو جانا، کانوں میں شائیں سائیں اور ٹھک ٹھک کی آوازیں آنی، ضعف جگر، کمی خون، دل کا گھبرانا، جوڑوں میں درد، چہرے کا رنگ زرد ہو جانا اس مرض سے انسان اندر سے کھوکھلا ہو جاتاہے اور جریان کا مریض بیماریوں کاگھر بن جاتا ہے، کوئی کام دل لگا کر نہیں کر سکتا الشفاء نیچرل ہربل نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جو مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے ماند قوام حقیقی بناتی ہے، 20 بیس سال پرانے جریان اور احتلام کو دورکر کے قدرتی امساک پیدا کرتی ہے، منی کی حدت اور رقت، یعنی پتلا پن کو دور کر کے قابل اولاد بناتی ہے، مقوی جسم ہے، بدن کا رنگ سرخ کر کے موٹا تازہ کرتی ہے، اس دواء کے 15 دن استعمال سے جریان احتلام سرعت انزال کا مرض مکمل طورپر ختم ہو جاتا ہے
جریان احتلام اور سرعت انزال، الشفاء نیچرل ہربل کی مجرب اور حکمی دواء ہے
نسخہ الشفاء : مروارید 6 گرام، ست گلو 24 گرام، طباشیر نقرئی 24 گرام، الائچی خورد 24 گرام، اندرجوشریں 24 گرام، پکھان بید 24گرام، فوفل 24 گرام، مصطگی رومی خالص 12 گرام، تخم بھنگ 12 گرام، سمندر سوکھ 6گرام، ثعلب مصری 6 گرام، ثعلب پنجہ 6 گرام، کشتہ مرجان خاص3 گرام، کشتہ چاندی خاص 3 گرام، کشتہ فولاد خاص 6 گرام، نشاستہ120 گرام، کوزہ مصری 240 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 21 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70