Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کمزوری نظر مکمل ختم، سو فیصد کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء، زرشک 250 گرام، سونف250 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزا کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ دوماہ مسسل استعمال کریں
فوائد : اس نسخہ کو استعمال کرنے سے شاہین جیسی تیز نظر ہوجاتی ہے
آزمودہ اور مجرب نسخہ ہے، اس نسخہ کے استعمال سے 25000 مریض مکمل صحت یاب ہو چُکے ہیں

 

27 Replies to “کمزوری نظر مکمل ختم، سو فیصد کامیاب دیسی علاج”

  1. zarshak ka italian name kya hy ager pak me ap se mangayian to kitna kharcha hy

  2. اسلام علیکم زرشک کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جاے گی یہ ایک سستی چیز ہے
  3. السلام علیکم حکیم صاحب! براہ کرم زرشک کی انگش بتادیں،میں پاکستان سے باہر ہوتاہوں
    شکریہ
  4. حکیم صاحب میری دور کی نظر کمزور ہے مگر ابھی تک بغیر عینک کے کام چل رہاہے یعنی دونوں آنکھوں کی نظر مائنس 75 ہے،میں نے کچھ عرصے سے بادام کھوپرا،کاجو وغیرہ دودھ میں ڈال کر رات کو پینے کا معمول بنایاہے اور اس میں چینی کے بجائے بازار سے دستیاب اچھی قسم کا شہد ڈال لیتاہوں۔۔۔کیا اس دوائی یا خوراک سے بھی نظر کو تقویت پہنچ سکتی ہے؟۔میری عمر 33 سال ہے اور میں پاکستان سے باہر رہائش پذیر ہوں یہاں پر دیسی اقسام کے اجزاء اگر انگلش میں یا صحیح نام معلوم نہ ہو تو ملنے دشوار ہیں مثلاً جیسا کہ “زرشک” کا جز آپ نے بتایاہے۔شکریہ
  5. بادام کھوپرا،کاجو وغیرہ دودھ میں ڈال کر رات کو پینے کا معمول بنایاہے اور اس میں چینی کے بجائے بازار سے دستیاب اچھی قسم کا شہد ڈال لیتاہوں :::آپ یہ نسخہ بھی ٹھیک استعمال کر رہے ہیں اس کا بھی جاری رکھیں اللھ پاک آپ کو شفاء کاملہ عطا فرماے
  6. I used this Nuskha for only 7 days regularly. i realy appriciate this Nuskha, and pray for the health of Hakim Sahib. May he live long with good health.
    Shahzad Dubai

  7. Dear Hakim Sahib, ZARASHK (Barberry Fruit) is available in WET (Fresh) form just like ‘KISHMISH’ and cannot be grinded to make a powder, as mentioned in the formula. It makes a paste when crushed/grinded. Kindly tell me how to make powder of it, so that i can prepare and use it. Regards.

  8. Hakeem sahb kindly tell me how to use zarshak, as it cannot be powdered, mentioned in formula.

  9. جناب سونف اور زرشک کو اکٹھا ہی گھر میں جو مصالحہ جات پیسنے والی مشین ہوتی ہے
    اس میں ڈالکر دونوں اشیا کو پیس سکتے ہیں
  10. Respected hakeem sb zarshak shreen per 250 grams kitnay ki hoo gee oor mere age 40 ha oor eyesite +1.5 sa ziada ha kia iss sa theek ho jai gee ?

  11. AOA Ya waqi karamad ha q ka mara cousion na istamal keia ha jis us ke eye side kafi bater hoie ha 1.75 sa 1.5 tak ayie ha

  12. assalaam o alaikum.
    Sir g meri duur ki nazar bohat weak hai.2 point say bhe zyada weak hai.aur main aenic nhi lagwana chahta.plz mujhey koi mashwara den.

  13. نسخہ الشفاء،دماغی اور نظر کی کمزوری ختم کرنے کے لیے بہترین نسخہ
    مغز بادام ۔ 250 گرام
    سونف ۔ 250 گرام
    دیسی شکر ۔ 250 گرام
    تینوں اجزاء کو پیس کر ان کا سفوف بنالیں اور صبح نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک کپ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ، دو تین ماہ کے استمعال سے دماغی اور نظر کی کمزوری دور ہو جائے گی ۔ یہ نسخہ قبض کے لیے بھی بہت مفید ہے
  14. Assalam o Alaiku
    Hakeem Sahab mer ammi ki sugar ki waja se ek aankh se nazar nahi aata plz koi nuskha bata den Jazak Allah

Leave a Reply