معجون مقوی باہ، قوت مردانگی پیدا کرتی ہے
نسخہ الشفاء : کستوری خالص3گرام، زعفران3گرام،لونگ6گرام،مغزجائفل10گرام،الائچی خورد5 گرام، تالمکھانہ5 گرام، تخم اُٹنگن 5 گرام، تخم کونچ5گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 25 گرام، سمندر پھل 30 گرام، مکوخشک 10گرام، بیج بند10 گرام، ناگیسر5 گرام،تخم زردک5 گرام، مالکنگنی30 گرام، گوکھرو30 گرام،عاقرقرحا 20 گرام، زنجبیل20گرام،ورق چاندی100عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بنا کراس میں 50 گرام روغن بادام ڈال کر چرب کریںپھر اس میں300گرام، شہد خالص خوب اچھی طرح ملا دیں معجون مقوی باہ تیار ہے معجون کو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں یاد رہے کہ کستوری اور زعفران کو پہلے عرق گلاب میں اچھی طرح کھرل کر لیں
مقدارخوراک: ایک بڑا چمچ کھانے والا ،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : مقوی باہ ہے اورقوت مردانگی پیدا کرتی ہے سرعت, جریان, احتلام ,کوختم کرتی ہے اورجوڑوں میں طاقت پیداکرتی ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal