نسخہ،جریان احتلام کیلیے
نسخہ الشفاء: بدھارا20گرام،اسگندھ20گرام،فلفل سیاہ10گرام،ستاور20گرام،الائچی خورد10
گرام:ترکیب تیاری،تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:دو گرام صبح و شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک
فوائد:جریان احتلام کو ختم کرتا ہےاور منی کو غلیظ کرتا ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس