نسخہ،امساک بے مثل
نسخہ الشفاء:تخم اوٹنگن10گرام،ریگ ماھی10گرام،اجوائن خراسانی10گرام،مغز بادام20گرام
مغزاخروٹ10گرام،دانہ الائچی خورد20گرام،شنگرف10گرام،جاوتری5گرام،مغزپستہ20گرام
مغزچرونجی20گرام،تخم پیازپانچ گرام،قرنفل5گرام،زعفران5گرام
تیاری::تمام ادویہ کو باریک سفوف کرلیں اور شہد کی آمیزش کے ساتھ کالے چنے برابر
گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک:دو گولیاں مباشرت سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ
فوائد::یہ گولیاں امساک پیدا کرنے میں بے مثل ہیں اور پورے جسم کو تندروست رکھتی ہیں

Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.