منہ کے کینسر، زخم کیلئے، دیسی مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ سنکھ 10 گرام، ہلدی 10 گرام، سک سمبلو 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ 3 ماہ استعمال کریں
فوائد : پان گٹکہ چھالیہ مین پوری وغیرہ کے استعمال سے ہونے والے منہ کے کینسر زخم اور جبڑے کے جام ہونے میں یہ نسخہ استعمال کریں إن شاء الله شفاء ہوگی بہترین علاج ہے
مزید : دھماسہ بوٹی کا قہوہ دن میں تین بار خالی پیٹ پیئے
مریض کو پکا کریں کہ روزانہ دو چمچ زیتون کا تیل شام 7 بجے پیئے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.