مقوی باہ،مولد منی،مغلظ منی
گائے کا دودھ پانچ کلولے کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور برابرچلاتے رہیں جب تیسرا حصہ رہ جائےتو اس میں چینی اور دیسی گھی خالص ہر ایک ڈیڑھ کلو دیسی انڈے کی زردیاں چالیس عدد شامل کر کے خوب پھینٹیں پھر نرم آنچ پر پکائیں اورچمچے سے برابرہلاتے رہیں جب تیاری کے قریب ہوجائے تواس میں مغزفندق
30گرام،مغزبادام100گرام،مغزاخروٹ،مغزچلغوزہ،مغزپستہ،ہر ایک50،50گرام،پیس کر ملائیں بعد میں آگ سے اتار کرثعلب مصری 30گرام،شقاقل،اورزعفران خالص،5،5گرام عرق گلاب میں کھرل کرکے ملائیں بس حلواتیار ہوگیا،روزانہ صبح نہار منہ 50گرام کھائیں نہایت مقوی باہ مولد منی اور مغلظ منی ہے اور تمام جسم کو قوت پہنچاتا ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس