معجون ممسک، ازدواجی زندگی خوشحال بنائیں

معجون ممسک، ازدواجی زندگی خوشحال بنائیں

معجون ممسک، ازدواجی زندگی خوشحال بنائیں
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 10 گرام، کشتہ چاندی 5 گرام، مغز پستہ 70 گر ام،  کشتہ مروارید 10 گرام، موصلی سفید انڈیا 50 گرام، زعفران 10 گرام، جد وار خطائی 10 گرام، ناریل دریائی 30 گرام، عقرقرحا نمبر 1 والا 10 گرا م، ثعلب پنجہ 70 گرام، ثعلب مصری 70 گرام، عنبر اصلی 5 گرام، اجوا ئن خراسانی 20 گرام، کستوری خالص 2 گرام، شہد خالص 1000گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر اس میں خوب اچھی طرح شہد مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں اورپہلی خوراک کا ہی بہترین اثر دیکھیں
فوائد : یہ ایک ایسا نسخہ ہے جو کہ ہر عمر کے افراد کےلیے ہے یہ نسخہ قیمتی ہے صاحب حیثیت حضرات کے لیے ہے جو لوگ شادی سے انکارکر تےہیں ان کےلیے خاص تحفہ ہے جن مردوں کو حقوق زوجیت ادا کرتے وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کے لیے آزمودہ نسخہ ہے یہ نسخہ مہنگا ضرور ہے لیکن اس کے جو فوائد ہیں ان فوائد کے سامنے اس کی قیمت نہ ہونے کے برابر ہے اس کے استعمال سے بوڑھا بھی جنسی ملاپ کے لحاظ سے حقوق زوجیت اس طرح سے اداکرے گا جیسے دوبارہ جوانی واپس آگئی ہو جو لوگ شادی کرنے سے گھبرا تےہیں وہ یہ کورس ضرور کریں شادی کے بعد جو لو گ جماع کرنے سے گھبرا تے ہیں اور دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو 2 سے 5 سیکنڈ میں ہی ڈسچارج ہو جاتا ہے جو بہت شرمندگی کا مقام ہوتا ہے اس کے استعمال سے میاں بیوی دونوں خوشحال زندگی گزاریں گے جو لوگ اپنی ازدواجی زندگی میں پریشان ہیں ان کے لاجواب تحفہ ہے قوت باہ کی کمی کو مکمل طور پر دور کرتا ہے جس طرح جماع کرنے سے جسم ، کم اور پنڈلیوں میں درد ایسا کہ جان ہی نکل گئ ہو اس کے استعمال کسی قسم کا کوئی بھی درد نہیں ہو گا سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ایسے گھروں کی رونق کو بڑھانے کیلے کسی بھی نعمت سے کم نہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70