مشت زنی سے پیدا ہونیوالی خرابیوں کیلئے ___طلاء خاص

مشت زنی سے پیدا ہونیوالی خرابیوں کیلئے ___طلاء خاص

مشت زنی سے پیدا ہونیوالی خرابیوں کیلئے، طلاء خاص
مشت زنی کی خرابیاں اور اسکا علاج
الشفاء : مشت زنی سے جو خرابیاں پیدا ہوتی ہیں ان میں عضو خاص کا ٹیڑھا پن، رگوں کا بے جان ہوجانا اور بعض اوقات تو انسان اپنی مردانہ طاقت ہی گواہ بیٹھتا ہے۔ ایسی تمام ترخرابیوں کے لئے ایک ایسا طلاء جو آپ کے نفس کی ان تمام ترخرابیوں کو ختم کرے گا جو مشت زنی سے ہوئی ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ اس میں نئی جان پیدا کرکے اپنی زندگی کو خوشی سے گزارنے کا ایک مزید موقع ملے گا
نسخہ الشفاء : خراطین 100 گرام، چربی ریچھ 24 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : تلوں کے تیل کو ایک کڑاہی میں ڈال کر ہلکی سی آنچ پر رکھیں اور اس میں خراطین بھی ڈال دیں جب خراطین اچھی طرح جل جائے تو کڑاہی کو آگ سے نیچے اتار لیں اور ریچھ کی چربی اس میں ڈال کر کسی لکڑی سے اچھی طرح ہلائیں۔ ٹھنڈا ہونے پر اسے کھرل میں ڈال کرخوب اچھی طرح سے گھوٹنے کے بعد اسے محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : عضو خاص کو نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو کراس پر لگی میل کچیل صاف کرلیں۔ اس کے بعد اسے خشک کرنے کے بعد کیپ اور نیچے کا حصہ چھوڑ کر مالش کریں۔ مالش کرتے وقت ایک بات اچھی طرح دھیان میں رکھیں کہ مالش اس طریقے سے کریں کہ عضو میں سختی نہ آنے پائے بالکل ہلکے ہلکے ہاتھوں سے مالش کریں۔ سختی آنے پر اسے چھوڑ دیں۔ دوبارہ پھر مالش کریں تقریباً 10 منٹ ہلکے ہاتھوں سے مالش کریں ۔ مالش کرنے کے بعد 1 گھنٹے تک اس طلاء کو لگا رہنے دیں پھر ایک گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اسی طرح صبح شام مالش کریں۔ چار دن کے مسلسل استعمال کے بعد مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا ٹیڑھا پن پتلا پن ختم ہوجائیگا، اس میں ایک نئی جان آجائے گی، فربہ، اور سخت ہوگا اور بند رگوں کو کھولے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70