مشت زنی، ہاتھ رسی، اور اس کے بُرے اثرات اور اس سے بچاؤ کے طریقے اور علاج

مشت زنی، ہاتھ رسی، اور اس کے بُرے اثرات اور اس سے بچاؤ کے طریقے اور علاج

مشت زنی، ہاتھ رسی، اور اس کے بُرے اثرات اور اس سے بچاؤ کے طریقے اور علاج
الشفاء نیچرل ہربل : بنیادی طور پر مشت زنی اپنے جسم کے ساتھ ایسی حرکات ہیں جنکو کر کے جنسی سکون حاصل کیا جاتا ہے،مشت زنی عام طور پر  کم عمر یا جوانی میں لوگ جنسی سکون کے لئے کرتے ہیں، حالانکہ کچھ لوگ مشت زنی کرنے کو اچھا عمل نہیں سمجھتے، جب لڑکے اور لڑکیاں اپنی جوانی کی عمر میں آتے ہیں تو انکے جسم میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور وہ اپنی بڑھتی ہوئی جنسی طاقت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اسی لئے وہ مشت زنی کا انتخاب کرتے ہیں، مشت زنی کرنا کوئی نئی یا آج کی بات نہیں ہے یہ قدیم زمانے سے چلتی آرہی ہے اور آگے سے آگے منتقل ہوگئی ہے کچھ لوگ مشت زنی اسلئے بھی کرتے ہیں کیوں کہ انکو ضرورت سے زیادہ جنسی سکون کی ضرورت ہوتی ہے، یا ایسے لوگ جنکی شادی دیر سے ہوتی ہے اور وہ جنسی سکون چاہ رہے ہوتے ہیں، ایسے لوگ سیکس کے لئے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ بات ہمارے معاشرے میں غیر قانونی سمجھی جاتی ہے اسلئے وہ اپنے والدین سے کہنے سے ڈرتے ہیں، تیسری صورت میں وہ لوگ آتے ہیں جو نارمل فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اور زیادہ بچے نہیں پال سکتے. مشت زنی کرنے سے کل کو آپکے ساتھی کے سامنے آپکو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مذہب مشت زنی کی مذمت کرتا ہے پھر بھی لوگ اپنے جنون کے لئے مشت زنی کے عمل کو انجام دیتے ہیں. یہ آپکے لئے نقصان دہ ہے اور اسکے علاوہ یہ آپکے زندگی کے دوسرے مقاصد حاصل کرنے پر برا اثر ڈالتا ہے
مشت زنی کے بُرے اثرات
مردوں کی جنسی کمزوری
جو مرد حضرات مشت زنی کے عادی ہوتے ہیں انکو بعد میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں سے ایک جنسی کمزوری بھی ہے، یہ آپکے جنسی عمل کے وقت کو کم کر دیتا ہے. لہٰذا اس طرح آپ اپنی جنسی زندگی کو خراب کر لیتے ہیں
جنسی خواہش متاثر ہونا
آغاز میں جنسی خواہش عروج پر ہوتی ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جنسی عمل میں اسکی خواہش میں کمی آنے لگتی ہے جو ایک الجھن کی طرح محسوس ہونے لگتی ہے، لہٰذا آپکو جنسی ہراس سے خود کو باہر نکالنا ہوگا
نطفہ کو نقصان یا کمی ہونا
جب آپ روزانہ مشت زنی کرتے ہیں تو نطفہ بن کر خارج ہوتا ہے، روزانہ کا یہ عمل آپکے لئے نطفہ بننے کے عمل کو کمزور کرتا ہے اور اس میں کمی بھی آنے لگتی ہے. یہ بچہ پیدا کرنے کے عمل کو بھی متاثر کرتا ہے، لہٰذا عام الفاظ میں کہا جاۓ تو مشت زنی جسمانی کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر آپکو متاثر کرتی ہے
مشت زنی کے عمل سے کس طرح چھٹکارا حاصل کیا جائے؟
نوجوان نسل اس بات کو لے کر بہت پریشان ہے کہ کس طرح مشت زنی کے عمل سے خود کو بچایا جاۓ
خود کو مضبوط اور مصروف رکھو
اپنے آپ کو صحت مند سرگرمیوں میں مصروف رکھیں تا کہ برے خیالات سے آپکا ذہن صاف رہے، باغبانی، موسیقی سننے سے اور خود کو گھریلو یا دفتری کاموں میں مصروف رکھنے سے آپ گندے خیالات سے بچ سکتے ہیں
سبزیاں اور پھل کھائیں
ہماری جسمانی سرگرمیاں ہم انرجی سے کنٹرول کرتے ہیں جو کہ ہمیں ہماری خوراک سے حاصل ہوتی ہے، ہمیں شام کے وقت بہت زیادہ سبزیاں اور پھل کھانے چاہیے تاکہ ہم جنسی خواہش پیدا ہونے سے روک سکیں یا اس پر قابو پا سکیں، اگر آپ گوشت کھایئں گے تو یہ آپ میں سیکس کی خواہش پیدا کرے گا 2 زیادہ سے زیادہ پانی پیئں کیوں کہ یہ آپکے مدافعتی نظام کو برابر رکھتا ہے
ورزش
کیا مستقل بنیاد پر ورزش آپ کی مرضی طاقت کے خلاف لڑنے کے لئے اور صلاحیت کی تعمیر کے لئےتنہائی سے بچیں
اپنے مشور کہاوت تو سنی ہی ہوگی کہ خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے لہٰذا اکیلے رہنے سے گریز کریں اپنا فارغ وقت اپنے والدین یا دوستوں کے اجتماع میں گزاریں
مردانہ کمزوری آجکل کے ہر نوجوان کی پریشانی، اور اسکا مستقل علاج ، سٹیمنا آر ایکس کورس
مردانہ کمزوری ایسی کو ئی بڑی بیماری نہیں ہے جتنا ڈاکٹروں اور حکیموں نے اسے بنا دیا ہے پرانے زمانے میں کہا جاتا تھا کہ انسان اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ ان کو اچھا علاج اور اچھی خوراک ملے اور بری عادتوں اور پریشانیوں سے محفوظ ہوں تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
لیکن آج کے دور میں نہ ہی ہماری خوراک میں طاقت ہیں اور نا ہی اس بیماری کا اچھے طریقے سے علاج ہوتا ہیں اور ہر شخص کسی نہ کسی وجہ سے پریشان ہے اورمعاشرے میں برائی کے عام ہونے کی وجہ سے آج کا نوجوان اول عمر سے ہی بے راہ روی کا شکار ہو کر اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی جوانی ضائع کر دیتے ہیں اور بازاری عورتوں کے پاس جا کر اپنی بربادی کا باعث بنتے ہیں اس کے بعد اشتہاری حکیموں کے پاس جاتے ہیں اور اپنے پیسے اور صحت دونوں کو تباہ کرتے ہیں اور جن لوگوں کی شادی ہو جاتی ہے وہ بھی کثرت جماع کی زیادتی سے کمزور ہو جاتے ہیں کیونکہ خوراک کی کمی ہوتی ہے اور زہنی پریشانی کی وجہ سے ان کی صحت اور زیادہ کمزور ہوتی جاتی ہے اور وہ اپنے آپ کو بیکار محسوس کرتے ہیں
ایسے افراد جو اپنی اول عمر میں جلق یا مشت زنی کا شکار رہے ہوں اور وہ افراد جو کثرت جماع کے باعث کمزور ہوگئے ہوں ان کو ناطاقتی اور اعصابی کمزوری واقع ہو گئی ہو اس کے ساتھ ساتھ ان کا عضو مخصوص ڈھیلا کمزور اور چھوٹا ہو گیا ہو اور جلدی تحریک نہ ہوتی ہو جلدی اخراج ہو جاتا ہو جماع کے بعد بہت زیادہ کمزوری محسوس ہوتی ہو تو ایسے افراد مایوس نہ ہوں بلکہ ہمارا نسخہ خاص سٹیمنا آر ایکس استعمال کریں تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں جس میں 100% قدرتی جڑی بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں جس کے استعمال سے ساری پریشانیان دور ہو جائیں گی اور وہ پھر سے جوان ہو جائیں گے اس کا کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہے


تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70