مسوڑھوں میں زخم یا ناسور، پائیوریا مجرب نسخہ جات

مسوڑھوں میں زخم یا ناسور، پائیوریا مجرب نسخہ جات

مسوڑھوں میں زخم یا ناسور، پائیوریا مجرب نسخہ جات
نسخہ الشفاء :  مسوڑھوں میں زخم یا ناسور ہو تو ہلدی کو باریک کرکے پیس کر بطور منجن صبح و شام استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : مسوڑھوں سے خون اور ریم نکلنے کی حالت میں مازو سبز10 گرام، اور پھٹکری 10 گرام، کو سرکہ 250 گرام، میں جوش دے کر صبح اور شام کلی کرنا بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : چرچٹہ کے پودے کو جڑ کے ساتھ اکھاڑ کر خشک کرکے جلائیں اس کی راکھ کا باریک سفوف کرکے سرسوں کے تیل میں ملا کر رکھ لیں اسے روزانہ دانتوں پر ملنے سے پائیوریا کی شکایت جاتی رہتی ہے دانت او مسوڑھے بھی مضبوط ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : پنبہ دانہ کو جلا کر باریک کرلیں اور مسوڑھوں پر ملیں
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا بریاں 2 گرام، پھٹکری بریاں 2 گرام،، نمک 3 گرام، تینوں ادویہ کو باریک کرکے 250 گرام، نیم گرم پانی میں ملا کر روزانہ صبح و شام کلی کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70