نسخہ، لیکوریا معدہ اور جگر کے امراض
پوشیدہ امراض اور لیکوریا جیسے تکلیف دہ امراض میں مبتلا خواتین کیلئے اور معدہ اور جگر کے امراض میں مبتلا مردوخواتین ضرور پڑھیں
لیکوریا کا علاج
نسخہ الشفاء : سپاری تیلیا 10 گرام، گل سپاری 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، ، لودھ پٹھانی 10 گرام، ، موچرس 10 گرام، ، سنگھاڑے 10 گرام، ، گوند کیکر 10 گرام، ، گوند کتیرا 10 گرام، ،بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سنگجڑا بریاں 10 گرام، ماجو 10 گرام، مائیں 10 گرام، مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : سب کوباریک کر کے سفوف بنالیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ انشاءاللہ شفا ہوگی
مقوی معدہ معجون
نسخہ الشفاء : پودینہ 6 گرام، الائچی خورد 6 گرام، الائچی کلاں 6 گرام، لونگ 6 گرام، سنڈھ 6 گرام، تخم کرفس 6 گرام، ناگرموتھا 6 گرام، بالچھڑ 6 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سازج ہندی 10 گرام، ساتھر 10 گرام، آملہ 10 گرام، مگھاں 10 گرام، تج قلمی 10 گرام، ست پودینہ 3 گرام، زعفران 3 گرام، عرق گلاب 50 گرام ، شہد 250 گرام، چینی 750 گرام
ترکیب تیاری :بالچھڑ 20 گرام، پاﺅڈر الگ لے کر اس میں پانی ملا چینی کا قوام تیار کریں بقیہ دواﺅں کا سفوف بنالیں زعفران عرق گلاب میں کھرل کریں پھر قوام کو آگ پر چڑھا کر شہد ملا کر بقیہ دوائیں ملا دیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ معدے کی تمام تکالیف سے نجات ہوگی
اکسیر جگر
نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 50 گرام، پھٹکڑی سفید 50 گرام، ہیراکسیس 50 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے کجی میں بند کر کے تین کلو اوپلوں کی آگ دیں پھر دوائی نکال لیں اور اس میں یہ نسخہ ملائیں ریوند چینی 50 گرام،، افسنطین 50 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، مصبر 10 گرام اس کا سفوف بنا کر پہلے والے نسخہ میں ملا دیں بس دوائی تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح و شام ہمراہ پانی ایک ماہ دیں کالے یرقان کے لئے بھی بہتر ہے انشاءاللہ جگر کی بیماریوں سے شفا ہوگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal