قوت خاص کا، انتہا ئی زبردست نسخہ

قوت خاص کا، انتہا ئی زبردست نسخہ

قوت خاص کا، انتہا ئی زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : دیسی بٹیر کو 40 یوم شنگرف رومی سفوف کر کے شہد ملاکر کالی مرچ جتنی گولیاں ایک صبح ایک دوپہر ایک شام کھلاتے جائیں اور پانی میں عرق گلاب ڈالکر پلائیں دانہ میں مغزیات بادام پیستہ باجرہ گندم یکساں کر کے دیں نصف ایام پر بال وپر گر جانیں گے بعد از مدت معینہ ذبح کر کے لمبی چھڑی پر ٹانک کر چھوٹی یا بڑی شہد کی مکھیوں کے چھتے کے قریب ہلانیں کے مکھیاں اس پر جھپٹ کر ڈنگ لگائیں بعد از عمل دیسی گھی میں بھون کر بمعہ ہڈیاں کھرل کردیں اور شہد ڈال کر معجون بنا لیں لیجئے نسخہ قوت باہ آپکے ہاتھوں میں ہے جو مانند کرنٹ فوری اثر کرتا ہے اور مدتوں کی نامردی لمحوں مین دور کرتا ہے قوت باہ کو ایسا فعال کرتا ہے کہ برسوں کسی مغلظ مقوی و ممسک دوا کی ضرورت نہی رہتی ایسے احباب جو ملن سے قبل مقوی گولیاں کھا کر خود کو آمادہ با جماع کرتے ہیں انکی خدمت میں سنیاس کا یہ تحفہ پیش خدمت ہے کہ اس نسخہ خاص پر عمل پیرا ہوں تمام ادویات سے بے نیاز ہو جائیں گے ۔ خون سےرگ، پٹھا ہڈی تک کو طاقت و قوت دینے والا یہ نسخہ لا جواب باکمال اور بے مثال خصوصیات کا حامل ہے اس بے مثال نسخہ کہ استعمال کا یہ ہی موسم ہے ۔اعصابی وجنسی کمزوری والے احباب اس نسخہ خاص کوچند دن استعمال کرکہ وہ لطف اٹھا سکتے ہیں جو اس سے قبل زندگی میں نہ کسی معجون مغلظ اور حبوب سے ملا ہوگا ۔
ترکیب استعمال : چنے برابر معجون ہمراہ دودھ غذا سے قبل لیں اور چند یوم میں طاقت وقوت بے پناہ دیکھیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام آدمی اس سے دور رہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70