قوت امساک، انتشار، سیکس ٹائمگ، کمال کا بہترین نسخہ

قوت امساک، انتشار، سیکس ٹائمگ، کمال کا بہترین نسخہ

قوت امساک، انتشار، سیکس ٹائمگ، کمال کا بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : خولنجاں 100 گرام، عقرقرحا 100 گرام، اجوائن خراسانی 100 گرام، زعفران 20 گرام، چینی 100 گرام، ورق سونا 1 گرام، شنگرف 10 گرام
ترکیب تیاری : زعفران ورق سونا چینی کے علاوہ باقی تمام چیزوں کو پہلے عرق سفید پیاز ایک آدھا کلو میں بھگو رکھیں اورخشک کریں جب خشک ہو جائے تو آب پھل دھتورہ میں بھگو رکھیں اور خشک کر لیں پھر بھنگ کے عرق میں خشک کر لیں جب یہ خشک ہو جائے تو باقی چیزوں کو چار دن مسلسل کھرل کرکے یکجان کر لیں اور سب کو ملا لیں تیار ہے
مقدار خوراک : جماع سے ایک گنھٹہ پہلے آدھا چمچ شہد ملے دُودھ سے استعمال کریں اور چند منٹ چہل قدمی کریں جو حضرات ویاگرہ اور ٹائم والی گولیاں استعمال کرکے امساک کا لُطف لیتے ہیں اس کو استعمال کرنے کے بعد ویاگرہ کو بھول جائیں گے اورمزے کی بات اس کے استعمال سے کوئی کمزوری بھی نہیں ہو گی امساک ایسا کہ جب تک چاہے جماع کریں گھنٹوں امساک پیدا کرتا ہے جو حضرات کمزوری اور شرمندگی کا شکار ہیں پہلی خوراک سے اس کا کمال دیکھیں مدتوں کی محرومی زوجیت سے لُطف اندوز ہوں گے اعصاب میں طاقت ہو گی اور امساکی قوتیں بیدار ہو جائیں گی اور اس کا کسی موسم سے تعلق نہیں دونوں موسموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے مجرب المجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70