فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس، کیلئے سنیاسی نسخہ

فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس، کیلئے سنیاسی نسخہ

فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس، کیلئے سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : شہد کا چھتہ 50 گرام، جالامکڑی 6 گرام، مغز بیل 4 عد د، روغن چھار 350 گرام، ( خشک برگ دھتورہ آک وبرگد ایک ایک عدد) اذراقی 12 گرام، عقرقرحا 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مغز بیل کو آتشی شیشی میں ڈالکر بطریق معروف روغن کشید کریں، جالا مکڑی و چھتہ اس میں ڈالکر ڈھانپ دیں اگلے روز روغن چہار میں تمام اجزا بمعہ روغن چھتہ ڈالکر ہلکی ترین آنچ پر رکھیں نصف رہ جانے پر اتار کر اسی طرح تمام مواد وروغن شیشی میں محفوظ کر لیں۔
نسخہ امراض لا علاج پر گولی کی طرح اثر کرتا ہے فالج کی ابتدائی وبگڑی ہوئی صورتحال پر یہ نسخہ چند بوندوں سے شفاء دیتا ہے پرانی دردوں تیزابی گھنٹیا ریاحی نقرس لقوہ کے لئے یہ نسخہ معجز نما ہے اکسیرالااکسیر خصوصیات کی حامل یہ دوا اندرونی وبیرونی خاص مستعمل ہے فالج ولقوہ کے مریضوں کے لئے ہمراہ شہد 4 بوند دن میں 3 وقت دیں اور روغن زیت 50 گرام میں 10 گرام ڈالکر مالش کریں، گھنٹیا نقرس میں ہمراہ آب ادرک 4 بوند دیں اور روغن ناریل 50 گرام میں 10 گرام دیجئے۔ انشااللہ مدتوں برسوں کے لا علاج مریض بھی صحت مند ہوجائیں گے اس نسخہ کی اہم بات ہر مزاج ہر عمر اور ہر موسم میں کارگر ہونا ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام آدمی اس سے دور رہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70