غذائی چارٹ
پھل معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے جو حسب ضرورت لے سکتے ہیں۔
سیب ، امرود ، کیلا
سبزیاں
اُبلے ہوئے آلو ، گوبھی ، بند گوبھی ، گاجریں،سبز پھلیاں ، مٹر
گوشت
مرغی کا گوشت (بغیر کھال کے) ، بکرا ، دنبہ ، کباب، انڈے کی سفیدی ، مچھلی (بغیر چکنائی)
ڈیری اشیاء
پنیر(بغیر چکنائی)
اناج سے بنی اشیاء روٹی(سفید یا براون)،سادہ میٹھی ڈبل روٹی مکئی کا بھٹہ۔
مشروبات
صاف ، ابلا ہوا پانی
میٹھا/حلوہ جات بسکٹ بغیر چکنائی

Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.