عورتوں کے مخصوص امراض کا علاج

عورتوں کے مخصوص امراض کا علاج

عورتوں کے مخصوص امراض کا علاج
عورتوں میں پایا جانے والا مرض، ماہواری کا رک جانا
عورتوں میں سن بلوغت کی ابتدا ماہواری کے شروع ہونے کی نشانی ہے ایک صحت مند اور تندر ست عورت کو یہ سلسلہ سن وقوف تک (جو کہ علاقہ اور صحت کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے) بغیر کسی رکاوٹ و پریشانی کے برقرار رہتا ہے اگر یہ سرکل کسی وجہ سے ڈسٹرب ہو جائے یا بےقائدہ یا تکلیف دہ ہو جائے تو خدا نخواستہ یہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
نمبر 1 : عورت کا جسم بڑھنے لگتا ہے یعنی موٹاپا شروع ہو جاتا ہے
نمبر 2 : بے اولادی
نمبر 3 : مایوسی، تھکن، اعضاء شکنی
نمبر 4 : جلدی امراض شروع ہو جاتے ہیں
نمبر 5 : بلڈ پریشر لو اور سر بوجھل رہتا ہے
نمبر 6 : نیند کی ذیادتی
نمبر 7 : رطوبات کی زیادتی اور بدھا جسم
نمبر 8 : لیکوریا کی شکایت
نمبر 9 : بھوک کی کمی
نمبر 10 : زکام کی شکایت رہنا
نمبر 11 :  کمر اور ٹانگوں میں درد
نمبر 12 : خون کی کمی
نمبر 13 :  چہرے کے دانے و چھائیاں
نمبر 14 : پیٹ کا بڑھ جانا
نمبر 15 :  گھبراہٹ
وجوھات : تر گرم وسرد تر اشیا کا استعمال، مانع حمل ادویہ کا استعمال، خون کی کمی، ایام میں نہانا یا سرد پانی کا استعمال، رحم کی سوزش، ماں کا بیٹیوں کو مخصوص ایام کے بارے میں گائیڈ نہ کرنا. وغیرہ وغیرہ
نوٹ ؟ اگر اس طرح کا کوئی مسئلہ شروع ہو تو فوراً علاج کی طرف رجوع کریں.علاج میں لا پرواہی کسی بڑے مرض یا نقصان کا پیش خیمہ بن سکتی ہے
علاج : درحقیقت علاج علامات اور صحیح تشخیص کے بعد شروع ہوتا ہے لیکن یہاں میں آپ کی سہولت کے لیے نسخہ لکھ رہا ہوں
نسخہ الشفاء : ابہل 50 گرام، بالچھڑ 50 گرام، حنضل 25 گرام، مرمکی 50  گرام، کشتہ فولاد 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک :صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70