عضو خاص کے بھرپور تناؤ کیلئے، خاص طلاء

عضو خاص کے بھرپور تناؤ کیلئے، خاص طلاء

عضو خاص کے بھرپور تناؤ کیلئے، خاص طلاء
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 12 گرام، شنگرف 12 گرام، سم الفار سفید 9 گرام، بو پھلی 9 گرام، جمالگوٹہ 24 گرام، جائفل 24 گرام، لوبان کوڑیہ 40 گرام، زعفراان 30 گرام، بیر بہوٹی 30 گرام، خراطین خشک 50 گرام، سانڈا چربی 200 گرام، ریگ ماہی 24 گرام ،مالکنگنی 24 گرام، دارچینی 24 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو کھرل میں ڈال کر خوب اچھی طرح سے پیس کر سفوف بنا لیں اور کسی بھی پنسار سے اس کا روغن نکلوا لیں
طریقہ استعمال :  تھوڑا سا روغن لے کر روزانہ مالش کریں عضوخاص کا آگے کیپ والا حصہ اور نیچے پیشاب والی نالی چھوڑ کر 30 سیکنڈ یاں ایک منٹ کی مالش کر کے  اور اوپر ارنڈ کا پتہ باندھ دیں اور صبح اُٹھ کر دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی سستی اور کمزوری کے لئے بہت مفید طلا ہے جو لوگ ہاتھ رسی لگا کر اپنے عضو خاص کا ستیانس کر چکے ہیں انکے لئے تحفہ ہے۔ مشت زنی سے عضو خاص کی سُکڑی اور بلاک رگوں کو کھول کر ایک نئی طاقت اور جوانی بخشتا ہے
احتیاطی تدابیر : اس نسخے کے استعمال میں آپ کو جو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہیں وہ بغور پڑھیں اور ان پر اگر آپ عمل کرلیں تو نسخہ ڈبل فائدہ دیگا۔ سب سے پہلے جب بھی آپ نسخہ اپنے اوپر اپلائی کریں اور اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ نسخہ استعمال کرنے کے دو گھنٹے تک آپ نے کوئی ٹھنڈی چیز یا ٹھنڈا پانی نہیں پینا اگر آپ اس نسخے کو سوتے وقت لگائیں کریں  تو زیادہ بہتر ہے اس کے بعد نہ کچھ کھائیں اور نہ پیئں گرمیوں میں اکثر رات کو پیاس لگتی ہے اور انسان رات گئے اٹھ کر پانی پیتا ہے۔ تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ پانی ٹھنڈا نہ ہو اور جتنے دن آپ نسخہ استعمال کریں ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں اور کم از کم نسخہاستعمال کرنے کے دوران ایک ماہ تک ہمبستری سے پرہیز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70